📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1447

Sunan an-Nasa'i Hadith 1447 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #19 📁 کتاب: سفر میں قصر نماز کے احکام و مسائل (كتاب تقصير الصلاة فى السفر) ← 🏷️ باب: منیٰ میں نماز قصر کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 1447 Sunan an-Nasa'i 1447
کتاب #19: کتاب: سفر میں قصر نماز کے احکام و مسائل
3: بَابُ : الصَّلاَةِ بِمِنًى
🏷️ باب: منیٰ میں نماز قصر کرنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ. ح وَأَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قال: أَخْبَرَنِي أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ، قال:" صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى أَكْثَرَ مَا كَانَ النَّاسُ وَآمَنَهُ رَكْعَتَيْنِ".
حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں منیٰ میں دو رکعت پڑھائی ، ایک ایسے وقت میں جس میں لوگ تعداد میں زیادہ تھے ، اور سب سے زیادہ مامون و بےخوف تھے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1447]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #1447
1445 1446 1447 1448 1449

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1446 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ حَارِثَةَ ب...
´حارثہ بن وہب خزاعی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منیٰ میں دو ہی رکعت پڑھی ، ایک ...
#1448 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ بُكَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللّ...
´انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اور ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہم کے س...
#1449 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، قال: حَدَّثَنَا إِبْ...
´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے منیٰ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو رکعت پڑھی ۔ [سنن نسا...
#1450 أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، قال: حَدَّثَنَا عِيسَى ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، ...
´عبدالرحمٰن بن یزید کہتے ہیں کہ` عثمان رضی اللہ عنہ نے منیٰ میں چار رکعت پڑھی یہاں تک کہ اس کی خبر عبداللہ بن مسعود رضی ...
#1451 أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، قال: أَنْبَأَنَا يَحْيَى ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ ...
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ` میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منیٰ میں دو رکعت پڑھی ، اور ابوبکر...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ