سنن النسائي حدیث نمبر: 1293
Sunan an-Nasa'i 1293
کتاب #17: کتاب: نماز میں سہو کے احکام و مسائل
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ فِي حَدِيثِهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ خَارِجَةَ , قَالَ: أَنَا سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ:" صَلُّوا عَلَيَّ وَاجْتَهِدُوا فِي الدُّعَاءِ وَقُولُوا: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ".
موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے زید بن خارجہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا ، تو آپ نے فرمایا : ” مجھ پر صلاۃ ( درود و رحمت ) بھیجو ، اور دعا میں کوشش کرو ، اور کہو : اللہم صل على محمد وعلى آل محمد ” اے اللہ ! صلاۃ ( درود و رحمت ) بھیج محمد پر اور آل محمد پر “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1293]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده حسن
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ النسائي، حم1/199، (تحفة الأشراف: 3746) (صحیح)