سنن النسائي حدیث نمبر: 1248
Sunan an-Nasa'i 1248
کتاب #17: کتاب: نماز میں سہو کے احکام و مسائل
أخبرنا سويد بن نصر قال أنبأنا عبد الله عن بن عون عن إبراهيم قال: كانوا يقولون إذا أوهم يتحرى الصواب ثم يسجد سجدتين .
ابراہیم نخعی کہتے ہیں کہ لوگ کہتے تھے کہ جب کسی آدمی کو وہم ہو جائے تو اسے صحیح و صواب جاننے کی کوشش کرنی چاہیئے ، پھر دو سجدے کرے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1248]
قال الشيخ الألباني:
صحيح الإسناد موقوف
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ المؤلف (صحیح الإسناد)