📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1172

Sunan an-Nasa'i Hadith 1172 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #16 📁 کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل (كتاب التطبيق) ← 🏷️ باب: پہلے تشہد کی کیفیت کا بیان؟
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 1172 Sunan an-Nasa'i 1172
کتاب #16: کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل
100: بَابُ : كَيْفَ التَّشَهُّدُ الأَوَّلُ
🏷️ باب: پہلے تشہد کی کیفیت کا بیان؟
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قال: حَدَّثَنَا سَيْفٌ الْمَكِّيُّ، قال: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا، يَقُولُ: حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ قال: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ يَقُولُ:" عَلَّمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التَّشَهُّدَ كَمَا يُعَلِّمُنَا السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ وَكَفُّهُ بَيْنَ يَدَيْهِ التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ".
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تشہد سکھاتے جیسے ہمیں قرآن کی سورۃ سکھاتے تھے اور میری ہتھیلی آپ کی دونوں ہتھیلیوں کے درمیان ہوتی ( آپ فرماتے : کہو ) التحيات لله والصلوات والطيبات السلام عليك أيها النبي ورحمة اللہ وبركاته السلام علينا وعلى عباد اللہ الصالحين أشهد أن لا إله إلا اللہ وأشهد أن محمدا عبده ورسوله ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1172]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الإستئذان 28 (6265) مطولاً، صحیح مسلم/الصلاة 16 (402)، مسند احمد 1/414، (تحفة الأشراف: 9338)، صحیح البخاری/الأذان 148 (831)، 150 (835)، الاستئذان 3 (6230)، صحیح مسلم/الصلاة 16 (402)، سنن ابی داود/الصلاة 182 (968)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 24 (899)، (تحفة الأشراف: 9245)، مسند احمد 1/382، 413، 423، 427، 431، 440، سنن الدارمی/الصلاة 84 (1379)، وحدیث مغیرة بن مقسم، عن أبي وائل، عن عبداللہ أخرجہ: صحیح البخاری/التوحید 5 (7381)، مسند احمد 1/440، (تحفة الأشراف: 9293)، وحدیث یحیی بن دینار، وأبي ہاشم أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الإقامة 24 (899م1)، (تحفة الأشراف: 9314) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #1172
1170 1171 1172 1173 1174

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1163 أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، عَنِ الْأَشْجَعِيِّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ...
´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھایا کہ جب ہم دوسری رکعت میں بیٹھیں ت...
#1164 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قال:...
´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم نہیں جانتے تھے کہ ہر دو رکعت ( کے بعد قعدہ ) میں کیا کہیں ، سوائے اس کے ک...
#1165 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قال: حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أ...
´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صلاۃ کا تشہد اور حاجت کا تشہد دونوں سکھ...
#1166 أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ آدَمَ قال: سَمِعْتُ...
´یحییٰ بن آدم کہتے ہیں کہ` میں نے سفیان ( سفیان ثوری ) کو یہی تشہد فرض اور نفل دونوں میں پڑھتے سنا ، اور وہ کہتے تھے کہ ...
#1167 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قال: أَخْبَرَنِي ع...
´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے ، ہم کچھ نہیں جانتے تھے تو رسول ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ