📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1150

Sunan an-Nasa'i Hadith 1150 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #16 📁 کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل (كتاب التطبيق) ← 🏷️ باب: سجدے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 1150 Sunan an-Nasa'i 1150
کتاب #16: کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل
90: بَابُ : التَّكْبِيرِ لِلسُّجُودِ
🏷️ باب: سجدے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنِ الْأَسْوَدِ، وَعَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قال:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ رَفْعٍ وَوَضْعٍ وَقِيَامٍ وَقُعُودٍ وَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَعُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ".
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر اٹھتے ، جھکتے ، کھڑے ہوتے اور بیٹھتے وقت اللہ اکبر کہتے ، اور ابوبکر و عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم بھی ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1150]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 1084 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #1150
1148 1149 1150 1151 1152

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1151 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، قال: حَدَّثَنَا حُجَيْنٌ وَهُوَ ابْنُ الْمُثَنَّى ، قال: حَدَّث...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے اٹھتے تو جس وقت کھڑے ہوتے «اللہ اکبر» کہ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ