📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 596

Sunan Ibn Majah Hadith 596 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #- 📁 کتاب: تیمم کے احکام و مسائل (أبواب التيمم) ← 🏷️ باب: بےوضو قرآن پڑھنے کے حکم کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 596 Sunan Ibn Majah 596
کتاب #-: کتاب: تیمم کے احکام و مسائل
105: . بَابُ : مَا جَاءَ فِي قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ عَلَى غَيْرِ طَهَارَةٍ
🏷️ باب: بےوضو قرآن پڑھنے کے حکم کا بیان۔
قَالَ أَبُو الْحَسَنِ: وَحَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يَقْرَأُ الْجُنُبُ وَالْحَائِضُ شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جنبی اور حائضہ کچھ بھی قرآن نہ پڑھیں “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 596]
قال الشيخ الألباني: منكر
قال الشيخ زبیر علی زئی: ۔596] إسناده ضعيف ¤ ترمذي (131) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 400
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ (منکر) (سابقہ حدیث ملاحظہ ہو)
سنن ابن ماجه • حدیث #596
594 595 596 597 598

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#594 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ...
´عبداللہ بن سلمہ کہتے ہیں کہ` میں علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے پاس گیا ، تو انہوں نے کہا : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسل...
#595 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُق...
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جنبی اور حائضہ قرآن نہ پڑھیں “ ۱...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ