سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 453
Sunan Ibn Majah 453
کتاب #2: کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
55: بَابُ : غَسْلِ الْعَرَاقِيبِ
باب: ایڑیوں کے دھونے کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ایٹریوں کو دھونے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے آگ کی تباہی ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 453]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
صحيح مسلم
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 12728)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الوضوء 29 (165)، صحیح مسلم/الطہارة 9 (242)، سنن الترمذی/الطہارة 31 (41)، سنن النسائی/الطہارة 88 (109)، مسند احمد (2/231، 282، 284)، سنن الدارمی/الطہارة 35 (733) (صحیح)