📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: زہد و ورع اور تقوی کے فضائل و مسائل (كتاب الزهد) 🏷️ باب: باب: حسد کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 4209 Sunan Ibn Majah 4209
کتاب #38: کتاب: زہد و ورع اور تقوی کے فضائل و مسائل
22: بَابُ : الْحَسَدِ
باب: حسد کا بیان۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ , وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ , قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ الزُّهْرِيِّ , عَنْ سَالِمٍ , عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا حَسَدَ إِلَّا فِي اثْنَتَيْنِ: رَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ الْقُرْآنَ فَهُوَ يَقُومُ بِهِ آنَاءَ اللَّيْلِ وَآنَاءَ النَّهَارِ , وَرَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَهُوَ يُنْفِقُهُ آنَاءَ اللَّيْلِ وَآنَاءَ النَّهَارِ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” رشک و حسد کے لائق صرف دو لوگ ہیں : ایک وہ شخص جسے اللہ تعالیٰ نے قرآن کا علم عطا کیا ، تو وہ اسے دن رات پڑھتا ہے ، دوسرا وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال عطا کیا ، تو وہ اسے دن رات ( نیک کاموں میں ) خرچ کرتا ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 4209]
قال الشيخ الألباني: صحيح
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/التوحید 45 (7529)، صحیح مسلم/المسافرین 47 (815)، سنن الترمذی/البروالصلة 24 (1936)، (تحفة الأشراف: 6815)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/36، 88، 152) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #4209
4207 4208 4209 4210 4211

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4208 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ , حَدَّثَنَا أَبِي , وَمُحَمَّدُ ابْنُ بِشْرٍ...
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” رشک و حسد کے لا...
#4210 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالُ , وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَر , قَالَا: حَدَّثَنَ...
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” حسد نیکیوں کو اس طرح کھا ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ