📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: فتنوں سے متعلق احکام و مسائل (كتاب الفتن) 🏷️ باب: باب: (قرب قیامت) دابۃ الارض (چوپایہ کے نکلنے) کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 4066 Sunan Ibn Majah 4066
کتاب #37: کتاب: فتنوں سے متعلق احکام و مسائل
31: بَابُ : دَابَّةِ الأَرْضِ
باب: (قرب قیامت) دابۃ الارض (چوپایہ کے نکلنے) کا بیان۔
قَالَ أَبُو الْحَسَنِ الْقَطَّانُ , حَدَّثَنَاهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَحْيى , حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل , حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ , فَذَكَرَ نَحْوَهُ , وَقَالَ فِيهِ مَرَّةً: فَيَقُولُ: هَذَا يَا مُؤْمِنُ , وَهَذَا يَا كَافِرُ.
( امام ابن ماجہ کے شاگرد ) ابوالحسن قطان نے ( اپنی عالی سند سے بھی ) اس سے ملتی جلتی حدیث بیان کی ہے ۔ اور اس میں ایک مرتبہ فرمایا : تو یہ کہے گا : اے مومن ! اور یہ ( کہے گا ) اے کافر ! [سنن ابن ماجه/حدیث: 4066M]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
تخریج دارالدعوہ: t
سنن ابن ماجه • حدیث #4066
4064 4065 4066 4066 4067

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4067 حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو زُنَيْجٌ , حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ , حَدَّثَنَا...
بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے مکہ کے قریب ایک جگہ صحراء میں لے گئ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ