سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3915
Sunan Ibn Majah 3915
کتاب #36: کتاب: خواب کی تعبیر سے متعلق احکام و مسائل
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ , حَدَّثَنَا أَبِي , حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ , عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ , عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اعْتَبِرُوهَا بِأَسْمَائِهَا , وَكَنُّوهَا بِكُنَاهَا , وَالرُّؤْيَا لِأَوَّلِ عَابِرٍ".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم خواب کی تعبیر اس کے نام اور کنیت کی روشنی میں بتایا کرو ، اور اس کی تعبیر سب سے پہلے بتانے والے کے مطابق ہوتی ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3915]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده ضعيف ¤ يزيد الرقاشي: ضعيف ¤ والأعمش عنعن ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 516
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 1688، ومصباح الزجاجة: 1370) (ضعیف) (سند میں یزید بن ابان الرقاشی ضعیف ہیں، لیکن والرؤيا لأول عابر کا صحیح شاہد موجود ہے)