📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3714

Sunan Ibn Majah Hadith 3714 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #34 📁 کتاب: اسلامی آداب و اخلاق (كتاب الأدب) ← 🏷️ باب: چھینک کا جواب۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3714 Sunan Ibn Majah 3714
کتاب #34: کتاب: اسلامی آداب و اخلاق
20: بَابُ : تَشْمِيتِ الْعَاطِسِ
🏷️ باب: چھینک کا جواب۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ , عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ , عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ ثَلَاثًا فَمَا زَادَ، فَهُوَ مَزْكُومٌ".
سلمہ بن الاکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” چھینکنے والے کو تین مرتبہ جواب دیا جائے ، جو اس سے زیادہ چھینکے تو اسے زکام ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3714]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف ¤ عكرمة بن عمار عنعن وھو مدلس ¤ وحديث مسلم (2993) يغني عنه ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 510
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الزہد 9 (2993 مختصرا)، سنن ابی داود/الأدب 100 (5037)، سنن الترمذی/الأدب 5 (2743)، (تحفة الأشراف: 4513)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/46، 50) سنن الدارمی/الاستئذان 32 (2703) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #3714
3712 3713 3714 3715 3716

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3713 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , عَنْ سُلَيْمَانَ ال...
´انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے دو آدمیوں نے چھینکا تو آپ صلی اللہ علیہ وسل...
#3715 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ , عَنْ ابْنِ أَبِي لَ...
´علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو «الحمد لله» ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ