📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3619

Sunan Ibn Majah Hadith 3619 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #33 📁 کتاب: لباس کے متعلق احکام و مسائل (كتاب اللباس) ← 🏷️ باب: کھڑے ہو کر جوتا پہننے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3619 Sunan Ibn Majah 3619
کتاب #33: کتاب: لباس کے متعلق احکام و مسائل
30: بَابُ : الاِنْتِعَالِ قَائِمًا
🏷️ باب: کھڑے ہو کر جوتا پہننے کا بیان۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ , عَنْ ابْنِ عُمَرَ , قَالَ: نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ قَائِمًا".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے کھڑے جوتا پہننے سے منع فرمایا ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3619]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ سفيان الثوري عنعن ¤ والحديث ضعيف من جميع طرقه ولم يصب من صححه ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 507
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 7170، ومصباح الزجاجة: 1262) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #3619
3617 3618 3619 3620 3621

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3618 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ , حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ , عَنْ الْأَعْمَشِ , عَنْ أَبِي صَا...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر جوتا پہننے سے منع فرمایا ۔ [سنن ابن ماجه/...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ