📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: لباس کے متعلق احکام و مسائل (كتاب اللباس) 🏷️ باب: باب: کھڑے ہو کر جوتا پہننے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3618 Sunan Ibn Majah 3618
کتاب #33: کتاب: لباس کے متعلق احکام و مسائل
30: بَابُ : الاِنْتِعَالِ قَائِمًا
باب: کھڑے ہو کر جوتا پہننے کا بیان۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ , حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ , عَنْ الْأَعْمَشِ , عَنْ أَبِي صَالِحٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ قَائِمًا".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر جوتا پہننے سے منع فرمایا ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3618]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ أبو معاوية والأعمش مدلسان و عنعنا ¤ وللحديث طرق ضعيفة عند الترمذي (1775،1776) وغيره ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 507
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفةالأشراف: 12546) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #3618
3616 3617 3618 3619 3620

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3619 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ د...
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے کھڑے جوتا پہننے سے من...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ