سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 356
Sunan Ibn Majah 356
کتاب #2: کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
28: بَابُ : الاِسْتِنْجَاءِ بِالْمَاءِ
باب: پانی سے استنجاء کرنے کا بیان۔
قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، نَحْوَهُ.
اس سند سے بھی اسی کے ہم معنی روایت آئی ہے ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 356M]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف
تخریج دارالدعوہ:
(مصباح الزجاجة: 356، یہ سند بھی سابقہ سند کی طرح ضعیف ہے)