📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: طب کے متعلق احکام و مسائل (كتاب الطب) 🏷️ باب: باب: آسیب (جن) کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3533 Sunan Ibn Majah 3533
کتاب #32: کتاب: طب کے متعلق احکام و مسائل
40: بَابُ : النُّشْرَةِ
باب: آسیب (جن) کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكِنْدِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعَّادُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ الدَّوَاءِ الْقُرْآنُ»
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بہترین دوا قرآن مجید ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3533]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف ¤ انظر الحديث السابق (3501) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 504
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 10056) (ضعیف) (سند میں حارث الاعور ضعیف راوی ہے)
سنن ابن ماجه • حدیث #3533
3531 3532 3533 3534 3535

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3532 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ , عَنْ ي...
ام جندب رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یوم النحر کو بطن وادی میں ج...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ