سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3499
Sunan Ibn Majah 3499
کتاب #32: کتاب: طب کے متعلق احکام و مسائل
26: بَابُ : مَنِ اكْتَحَلَ وِتْرًا
باب: سرمہ طاق لگانے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ , عَنْ عِكْرِمَةَ , عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ: " كَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُكْحُلَةٌ , يَكْتَحِلُ مِنْهَا ثَلَاثًا فِي كُلِّ عَيْنٍ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک سرمہ دانی تھی ، آپ اس میں سے ہر آنکھ میں تین بار سرمہ لگاتے ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3499]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده ضعيف ¤ ترمذي (1757) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 503
تخریج دارالدعوہ:
سنن الترمذی/اللباس 23 (1757)، الطب 9 (2048)، (تحفة الأشراف: 6137)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/354) (ضعیف) (سند میں عباد بن منصور مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے کی ہے)