📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3429

Sunan Ibn Majah Hadith 3429 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #31 📁 کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل (كتاب الأشربة) ← 🏷️ باب: مشروب میں پھونکنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3429 Sunan Ibn Majah 3429
کتاب #31: کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل
24: بَابُ : النَّفْخِ فِي الشَّرَابِ
🏷️ باب: مشروب میں پھونکنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ , حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ , عَنْ عِكْرِمَةَ , عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنْ يُنْفَخَ فِي الْإِنَاءِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3429]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ انظر الحديث (3288) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 500
تخریج دارالدعوہ: (انظر حدیث رقم: 3288)، (تحفة الأشراف: 6149) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #3429
3427 3428 3429 3430 3431

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3430 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ , ع...
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مشروب میں پھونک نہیں مارتے تھے ۔ [سنن ابن ماجه...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ