📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3424

Sunan Ibn Majah Hadith 3424 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #31 📁 کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل (كتاب الأشربة) ← 🏷️ باب: کھڑے ہو کر پینے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3424 Sunan Ibn Majah 3424
کتاب #31: کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل
21: بَابُ : الشُّرْبِ قَائِمًا
🏷️ باب: کھڑے ہو کر پینے کا بیان۔
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ , حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ , حَدَّثَنَا سَعِيدٌ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نَهَى عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا".
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پینے سے منع فرمایا ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3424]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأشربة 14 (2024)، سنن الترمذی/الأشربة 11 (1879)، (تحفة الأشراف: 1180)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/131، 182، 277) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #3424
3422 3423 3424 3425 3426

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3422 حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ , حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ , عَنْ عَاصِمٍ , عَنْ الشَّعْبِي...
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم کا پانی پلایا ، تو آپ نے کھڑے کھ...
#3423 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ , أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَ...
´کبشہ انصاریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لے گئے ، ان کے پاس ایک پانی کی ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ