📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3389

Sunan Ibn Majah Hadith 3389 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #31 📁 کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل (كتاب الأشربة) ← 🏷️ باب: ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3389 Sunan Ibn Majah 3389
کتاب #31: کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل
9: بَابُ : كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ
🏷️ باب: ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ , حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ , عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزِّبْرِقَانِ , عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ , سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ:" كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ عَلَى كُلِّ مُؤْمِنٍ" , وَهَذَا حَدِيثُ الرَّقِّيِّينَ.
معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ” ہر نشہ لانے والی چیز ہر مومن پر حرام ہے “ ۔ یہ اہل رقہ کی حدیث ہے ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3389]
💡 وضاحت:
۱؎: رقہ: بغداد کے قریب ایک شہر ہے۔
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ سليمان بن عبد اللّٰه بن الزبرقان: لين الحديث ¤ و الحديث الآتي (الأصل: 3390) يغني عنه ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 499
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 11451، ومصباح الزجاجة: 1176) (ضعیف) (سند میں سلیمان بن عبد اللہ لین الحدیث ہے، لیکن حدیث كل مسكر حرام کا جملہ صحیح ہے، کما تقدم)
سنن ابن ماجه • حدیث #3389
3387 3388 3389 3390 3391

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3386 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ الزُّهْرِي...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے “ ...
#3387 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ , حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْحَا...
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے “ ۔ ...
#3388 حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى , حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ , أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَن...
´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر نشہ آور چیز حرام ہے “ ۔ ابن م...
#3390 حَدَّثَنَا سَهْلٌ , حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ ,...
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر نشہ لانے والی چیز شراب ہے اور ...
#3391 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ , حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ , حَدَّثَنَا شُعْبَةُ , عَنْ سَعِيدِ ب...
´ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے “ ۔ [س...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ