📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3385

Sunan Ibn Majah Hadith 3385 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #31 📁 کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل (كتاب الأشربة) ← 🏷️ باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی کہ لوگ شراب کا نام بدل کر اسے پیئیں گے۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3385 Sunan Ibn Majah 3385
کتاب #31: کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل
8: بَابُ : الْخَمْرِ يُسَمُّونَهَا بِغَيْرِ اسْمِهَا
🏷️ باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی کہ لوگ شراب کا نام بدل کر اسے پیئیں گے۔
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ , حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ الْعَبْسِيُّ , عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَى الْعَبْسِيِّ , عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ , عَنْ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ , عَنْ ثَابِتِ بْنِ السِّمْطِ , عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَشْرَبُ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي الْخَمْرَ بِاسْمٍ يُسَمُّونَهَا إِيَّاهُ".
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میری امت کے بعض لوگ شراب کا دوسرا نام رکھ کر پئیں گے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3385]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده حسن
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 5072)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/318) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #3385
3383 3384 3385 3386 3387

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3384 حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ , حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَبْدِ الْ...
´ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” رات اور دن یعنی زمانہ ختم نہیں ہو گ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ