سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3310
Sunan Ibn Majah 3310
کتاب #30: کتاب: کھانوں کے متعلق احکام و مسائل
29: بَابُ : الشِّوَاءِ
باب: بھنے ہوئے گوشت کا بیان۔
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ , حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ , عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ , قَالَ: " مَا رُفِعَ مِنْ بَيْنِ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضْلُ شِوَاءٍ قَطُّ , وَلَا حُمِلَتْ مَعَهُ طِنْفِسَةٌ".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کبھی بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے بچا ہوا بھنا گوشت نہیں اٹھایا گیا اور نہ ہی آپ کے ساتھ کبھی دری ( چٹائی ) لے جائی گئی ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3310]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده ضعيف جدًا ¤ جبارة وكثير بن سليم مجروحان ¤ والسند ضعفه البوصيري ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 495
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 1446، ومصباح الزجاجة: 1138) (ضعیف) (جبارہ اور کثیر بن سلیم دونوں ضعیف ہیں)