📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3230

Sunan Ibn Majah Hadith 3230 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #29 📁 کتاب: شکار کے احکام و مسائل (كتاب الصيد) ← 🏷️ باب: چھپکلی مارنے کا حکم۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3230 Sunan Ibn Majah 3230
کتاب #29: کتاب: شکار کے احکام و مسائل
12: بَابُ : قَتْلِ الْوَزَغِ
🏷️ باب: چھپکلی مارنے کا حکم۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لِلْوَزَغِ الْفُوَيْسِقَةُ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی کو فویسقہ چھوٹا فاسق ( یعنی موذی ) کہا ہے ۱؎ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3230]
💡 وضاحت:
۱؎: فویسقہ اس کی تحقیر اور تذلیل کے لئے کہا ہے۔
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/جزاء الصید 7 (1831)، بدء الخلق 15 (3306)، صحیح مسلم/السلام 38 (2240)، سنن النسائی/الحج 115 (2889)، (تحفة الأشراف: 16696)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/87، 155، 271، 279) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #3230
3228 3229 3230 3231 3232

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3228 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْ...
´ام شریک رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلیوں کے مارنے کا حکم دیا ہے ۱؎ ۔ [سنن ابن ماج...
#3229 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْ...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص چھپکلی ایک ہی وار میں مار ڈالے تو ...
#3231 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ ...
´فاکہ بن مغیرہ کی لونڈی سائبہ کہتی ہیں کہ` وہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئیں تو انہوں نے آپ کے گھر ایک برچ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ