📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3130

Sunan Ibn Majah Hadith 3130 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #27 📁 کتاب: قربانی کے احکام و مسائل (كِتَابُ الْأَضَاحِي) ← 🏷️ باب: کن جانوروں کی قربانی مستحب ہے؟
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3130 Sunan Ibn Majah 3130
کتاب #27: کتاب: قربانی کے احکام و مسائل
4: بَابُ : مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الأَضَاحِيِّ
🏷️ باب: کن جانوروں کی قربانی مستحب ہے؟
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَائِذٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ سُلَيْمَ بْنَ عَامِرٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" خَيْرُ الْكَفَنِ الْحُلَّةُ، وَخَيْرُ الضَّحَايَا الْكَبْشُ الْأَقْرَنُ".
ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بہترین کفن جوڑا ( تہبند اور چادر ) ہے ، اور بہترین قربانی سینگ دار مینڈھا ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3130]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ ترمذي (1517) ابن ماجه (3128) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 489
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الأضاحي 18 (1517)، (تحفة الأشراف: 4866) (ضعیف) (سند میں ابوعائذ ضعیف راوی ہے)
سنن ابن ماجه • حدیث #3130
3128 3129 3130 3131 3132

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3128 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ جَعْف...
´ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسے مینڈھے کی قربانی کی جو سینگ دار نر تھا...
#3129 حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، أَخْبَرَنِي س...
´یونس بن میسرہ بن حلبس کہتے ہیں کہ` میں صحابی رسول ابوسعید زرقی رضی اللہ عنہ کے ساتھ قربانی کے جانور خریدنے گیا ، تو آپ ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ