📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3123

Sunan Ibn Majah Hadith 3123 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #27 📁 کتاب: قربانی کے احکام و مسائل (كِتَابُ الْأَضَاحِي) ← 🏷️ باب: قربانی واجب ہے یا نہیں؟
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3123 Sunan Ibn Majah 3123
کتاب #27: کتاب: قربانی کے احکام و مسائل
2: بَابُ : الأَضَاحِيُّ وَاجِبَةٌ هِيَ أَمْ لاَ
🏷️ باب: قربانی واجب ہے یا نہیں؟
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَاب ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ كَانَ لَهُ سَعَةٌ وَلَمْ يُضَحِّ، فَلَا يَقْرَبَنَّ مُصَلَّانَا".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس شخص کو ( قربانی کی ) وسعت ہو اور وہ قربانی نہ کرے ، تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ پھٹکے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3123]
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده حسن
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 13938، ومصباح الزجاجة: 1084)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/321، 6/220) (حسن) (سند میں عبد اللہ بن عیاش ضعیف راوی ہیں، لیکن شاہد کی بناء پر حسن ہے)
سنن ابن ماجه • حدیث #3123
3121 3122 3123 3124 3124

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3124 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ ، ...
´محمد بن سیرین کہتے ہیں کہ` میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا : کیا قربانی واجب ہے ؟ تو جواب دیا کہ رسول اللہ صلی ا...
#3124 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ ، ...
´اس سند سے بھی` ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اسی کے ہم مثل منقول ہے ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3124M]
#3125 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنْ ابْنِ عَوْنٍ ، ...
´مخنف بن سلیم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم لوگ عرفہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھڑے تھے کہ اسی دوران آپ ن...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ