📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل (كتاب المناسك) 🏷️ باب: باب: اگر محرم شکار کرے تو اس کے کفارہ کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3086 Sunan Ibn Majah 3086
کتاب #26: کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
90: بَابُ : جَزَاءِ الصَّيْدِ يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ
باب: اگر محرم شکار کرے تو اس کے کفارہ کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ أَبِي الْمُهَزِّمِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " فِي بَيْضِ النَّعَامِ يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ ثَمَنُهُ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شتر مرغ کے انڈوں کے بارے میں جو محرم کو ملیں ، فرمایا : ” اسے اس کی قیمت دینی ہو گی “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3086]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ أبو المهزم:متروك ¤ وعلي بن عبدالعزيز ھو علي بن غراب مدلس ¤ وللحديث شواهد ضعيفة ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 487
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 14835، ومصباح الزجاجة: 1070) (ضعیف) (سند میں ابوالمہزم ضعیف، اور علی بن عبدالعزیز مجہول ہے)
سنن ابن ماجه • حدیث #3086
3084 3085 3086 3087 3088

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3085 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ عَبْ...
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے محرم کے شکار کئے ہوئے بجو کے کفارہ میں...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ