سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3060
Sunan Ibn Majah 3060
کتاب #26: کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
77: بَابُ : زِيَارَةِ الْبَيْتِ
باب: طواف زیارت کا بیان۔
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْمُلْ فِي السَّبْعِ الَّذِي أَفَاضَ فِيهِ" قَالَ عَطَاءٌ: وَلَا رَمَلَ فِيهِ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے طواف افاضہ کے سات چکروں میں رمل نہیں کیا ۱؎ ۔ عطا کہتے ہیں کہ طواف افاضہ میں رمل نہیں ہے ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3060]
💡 وضاحت:
۱؎: رمل طواف قدوم میں ہے۔
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
صحيح
تخریج دارالدعوہ:
سنن ابی داود/المناسک 83 (2001)، (تحفة الأشراف: 5917) (صحیح)