سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3034
Sunan Ibn Majah 3034
کتاب #26: کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
66: بَابُ : رَمْيِ الْجِمَارِ رَاكِبًا
باب: سوار ہو کر کنکریاں مارنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَى الْجَمْرَةَ عَلَى رَاحِلَتِهِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اونٹنی پر سوار ہو کر جمرہ کو کنکریاں ماریں ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3034]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
حسن
تخریج دارالدعوہ:
سنن الترمذی/الحج 63 (899)، (تحفة الأشراف: 6467)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/232) (صحیح)