📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3020

Sunan Ibn Majah Hadith 3020 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #26 📁 کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل (كتاب المناسك) ← 🏷️ باب: مزدلفہ میں مغرب اور عشاء جمع کر کے پڑھنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3020 Sunan Ibn Majah 3020
کتاب #26: کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
60: بَابُ : الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ بِجَمْعٍ
🏷️ باب: مزدلفہ میں مغرب اور عشاء جمع کر کے پڑھنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ ، يَقُولُ:" صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ، فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ بِالْمُزْدَلِفَةِ".
ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حجۃ الوداع میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مغرب اور عشاء مزدلفہ میں پڑھی ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3020]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج 96 (1674)، المغازي 76 (4414)، صحیح مسلم/الحج 47 (1287)، سنن النسائی/المواقیت 48 (606)، (تحفة الأشراف: 3465)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الحج 65 (198)، مسند احمد (5/418، 419، 420، 421)، سنن الدارمی/المناسک 52 (1925) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #3020
3018 3019 3020 3021 3022

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3021 حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ الْعَدَنِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ ...
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب مزدلفہ میں پڑھی ، پھر جب ہم نے اپنے ا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ