📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 301

Sunan Ibn Majah Hadith 301 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #2 📁 کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل (كتاب الطهارة وسننها) ← 🏷️ باب: قضائے حاجت سے نکلنے کے بعد کیا دعا پڑھے؟
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 301 Sunan Ibn Majah 301
کتاب #2: کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
10: بَابُ : مَا يَقُولُ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلاَءِ
🏷️ باب: قضائے حاجت سے نکلنے کے بعد کیا دعا پڑھے؟
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاق ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ الْحَسَنِ ، وَقَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَال: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ، قَالَ:" الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَى وَعَافَانِي".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب پاخانہ سے نکلتے تو فرماتے :  الحمد لله الذي أذهب عني الأذى وعافاني یعنی : ” تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے مجھ سے تکلیف دور کی ، اور مجھے عافیت بخشی “ ۱؎ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 301]
💡 وضاحت:
۱؎: حقیقت میں پاخانہ و پیشاب کا بخوبی آنا بڑی نعمت ہے، اس پر بندے کو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہئے۔
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ إسماعيل بن مسلم المكي: ضعيف الحديث ¤ وللحديث شاهد ضعيف عند ابن السني(22) ¤ والحديث ضعفه البوصيري ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 387
تخریج دارالدعوہ: تفر د بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 531، 539، 1141، ومصباح الزجاجة: 122) (ضعیف) (اسماعیل بن مسلم ضعیف ہیں، ابن السنی کے یہاں ابو ذر رضی اللہ عنہ سے یہ موقوفاً ثابت ہے ملاحظہ ہو: تحفة الأشراف وسلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی: 5658، والإرواء: 53)
سنن ابن ماجه • حدیث #301
300 300 301 302 303

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#300 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا إِ...
´ابوبردہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آیا تو ان کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ص...
#300 قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ: أَخْبَرَنَا أَبُو حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ النَّهْدِ...
´اس سند سے بھی` اسی طرح مروی ہے ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 300M]
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ