📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 299

Sunan Ibn Majah Hadith 299 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #2 📁 کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل (كتاب الطهارة وسننها) ← 🏷️ باب: قضائے حاجت کے وقت کیا دعا پڑھے؟
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 299 Sunan Ibn Majah 299
کتاب #2: کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
9: بَابُ : مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا دَخَلَ الْخَلاَءَ
🏷️ باب: قضائے حاجت کے وقت کیا دعا پڑھے؟
قَالَ أَبُو الْحَسَنِ الْقَطَّانُ: وَحَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَقُلْ فِي حَدِيثِهِ مِنَ الرِّجْسِ النَّجِسِ إِنَّمَا، قَالَ:" مِنَ الْخَبِيثِ الْمُخْبِثِ، الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ".
اس سند سے ابوامامہ رضی اللہ عنہ کی اس حدیث میں : من الرجس النجس کے الفاظ مذکور نہیں ہیں ، بلکہ من الخبيث المخبث الشيطان الرجيم ہے ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 299M]
تخریج دارالدعوہ: t
سنن ابن ماجه • حدیث #299
297 298 299 299 300

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#296 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ...
´زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” یہ پاخانہ جنوں کے حاضر ہونے کی جگہیں ہ...
#296 حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَتَكِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى...
´اس سند سے زید بن ارقم سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” آگے انہوں نے یہی سابقہ حدیث ذکر کی ، ...
#297 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ بَشِيرِ بْنِ سَلْمَانَ ، حَدَّثَنَا خ...
´علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جنوں اور بنی آدم ( انسانوں ) کی شرمگاہوں کے د...
#298 حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْ...
´انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب پاخانہ میں داخل ہوتے تو فرماتے : «أعوذ بالله من ا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ