سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2974
Sunan Ibn Majah 2974
کتاب #26: کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
39: بَابُ : طَوَافِ الْقَارِنِ
باب: قارن کے طواف کا بیان۔
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ " أَنَّهُ قَدِمَ قَارِنًا فَطَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا، وَسَعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، ثُمَّ قَالَ: هَكَذَا فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ حج قران کا احرام باندھ کر آئے ، اور خانہ کعبہ کے سات چکر لگائے ، پھر صفا اور مروہ کے درمیان سعی کی اور کہا : اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2974]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده ضعيف ¤ مسلم بن خالد الزنجي ضعيف ¤ و حديث البخاري (1640) و مسلم (1230) و النسائي (5/ 225۔226ح 2935) يغني عنه ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 484
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 8118، ومصباح الزجاجة: 1044) (صحیح)