سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2970
Sunan Ibn Majah 2970
کتاب #26: کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
38: بَابُ : مَنْ قَرَنَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ
باب: حج قِران کا بیان۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وَخَالِي يَعْلَى ، قَالُوا: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ الصُّبَيِّ بْنِ مَعْبَدٍ ، قَالَ: كُنْتُ حَدِيثَ عَهْدٍ بِنَصْرَانِيَّةٍ فَأَسْلَمْتُ، فَلَمْ آلُ أَنْ أَجْتَهِدَ، فَأَهْلَلْتُ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
صبی بن معبد نے کہا : مجھے نصرانیت سے اسلام قبول کیے ہوئے تھوڑی ہی مدت گزری تھی ، میں نے عبادت کو بجا لانے میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی ، میں نے حج اور عمرہ دونوں کا ایک ساتھ احرام باندھا ، پھر انہوں نے یہ حدیث اسی طرح بیان کی ہے جیسے اوپر گزری ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2970M]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
تخریج دارالدعوہ:
t