📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل (كتاب المناسك) 🏷️ باب: باب: احرام کے وقت خوشبو لگانے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2928 Sunan Ibn Majah 2928
کتاب #26: کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
18: بَابُ : الطِّيبِ عِنْدَ الإِحْرَامِ
باب: احرام کے وقت خوشبو لگانے کا بیان۔
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " كَأَنِّي أَرَى وَبِيصَ الطِّيبِ فِي مَفْرِقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ ثَلَاثَةٍ، وَهُوَ مُحْرِمٌ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ گویا میں تین دن بعد تک خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں ، اور آپ احرام کی حالت میں ہیں ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2928]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: سنده ضعيف ¤ نسائي (2704) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 535
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الحج 41 (2695)، 42 (6296، 2704)، (تحفة الأشراف: 16026)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الغسل 14 (267)، الحج 18 (1539)، اللباس 70 (5918)، صحیح مسلم/الحج 7 (1190)، بدون ذکر'' بعد ثلاثة ''، مسند احمد (6/200، 207، 209، 214، 216، 237، 238، 244، 245، 258) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #2928
2926 2927 2928 2929 2930

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2926 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، ح وحَدَّثَنَا م...
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو احرام کے وقت احرا...
#2927 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي الضُّحَ...
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ میں خوشبو ک...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ