📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل (كتاب المناسك) 🏷️ باب: باب: احرام کے وقت خوشبو لگانے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2926 Sunan Ibn Majah 2926
کتاب #26: کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
18: بَابُ : الطِّيبِ عِنْدَ الإِحْرَامِ
باب: احرام کے وقت خوشبو لگانے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ جَمِيعًا، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: " طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِإِحْرَامِهِ، قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ، وَلِحِلِّهِ قَبْلَ أَنْ يُفِيضَ"، قَالَ سُفْيَانُ: بِيَدَيَّ هَاتَيْنِ.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو احرام کے وقت احرام باندھنے سے قبل خوشبو لگائی ، اور احرام کھولنے کے وقت بھی طواف افاضہ کرنے سے پہلے ۔ سفیان کی روایت میں یہ بھی ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا : خوشبو میں نے اپنے انہی دونوں ہاتھوں سے لگائی ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2926]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري
تخریج دارالدعوہ: حدیث أبي بکر بن أبي شیبة أخرجہ: صحیح البخاری/الحج 18 (1539)، 143 (1754)، اللباس 73 (5922)، 74 (5923)، 79 (5928)، 81 (5930)، (تحفة الأشراف: 17485)، وحدیث محمد بن رمح تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 17514)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحج 7 (1189)، سنن ابی داود/الحج 11 (1745)، سنن الترمذی/الحج 77 (917)، سنن النسائی/الحج 41 (2687)، موطا امام مالک/الحج 7 (17)، مسند احمد (6/98، 106، 130، 162، 181، 186، 192، 200، 207، 209، 214، 216، 237، 238، 244، 245، 258)، سنن الدارمی/المناسک 10 (1844) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #2926
2924 2925 2926 2927 2928

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2927 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي الضُّحَ...
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ میں خوشبو ک...
#2928 حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الْأَسْوَدِ ، ع...
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ گویا میں تین دن بعد تک خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں ، اور آ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ