سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2885
Sunan Ibn Majah 2885
کتاب #26: کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
2: بَابُ : فَرْضِ الْحَجِّ
باب: حج کی فرضیت کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، الْحَجُّ فِي كُلِّ عَامٍ؟، قَالَ: " لَوْ قُلْتُ: نَعَمْ، لَوَجَبَتْ، وَلَوْ وَجَبَتْ، لَمْ تَقُومُوا بِهَا، وَلَوْ لَمْ تَقُومُوا بِهَا عُذِّبْتُمْ".
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کیا حج ہر سال واجب ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا : ” اگر میں ہاں کہہ دوں تو وہ ( ہر سال ) واجب ہو جائے گا ، اور اگر ( ہر سال ) واجب ہو گیا تو تم اسے انجام نہ دے سکو گے ، اور اگر انجام نہ دے سکے تو تمہیں عذاب دیا جائے گا “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2885]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده ضعيف ¤ سليمان الأعمش عنعن ¤ و روي مسلم (1337): ((لو قلت: نعم،لوجبت و لما استطعتم)) وھو يغني عنه ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 482
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 927، ومصباح الزجاجة: 1016)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/387) (صحیح)