سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2661
Sunan Ibn Majah 2661
کتاب #22: کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل
22: بَابُ : لا يُقْتَلُ الْوَالِدُ بِوَلَدِهِ
باب: باپ کو اپنی اولاد کے بدلے قتل نہ کرنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يُقْتَلُ بِالْوَلَدِ الْوَالِدُ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” باپ بیٹے کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2661]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده ضعيف ¤ انظر الحديث السابق (2599) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 474
تخریج دارالدعوہ:
سنن الترمذی/الدیات 9 (1401)، (تحفة الأشراف: 5740)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الدیات 6 (2402) (صحیح)