📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 2514

Sunan Ibn Majah Hadith 2514 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #20 📁 کتاب: غلام کی آ زادی کے احکام و مسائل (كتاب العتق) ← 🏷️ باب: مدبر غلام کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2514 Sunan Ibn Majah 2514
کتاب #20: کتاب: غلام کی آ زادی کے احکام و مسائل
1: بَابُ : الْمُدَبَّرِ
🏷️ باب: مدبر غلام کا بیان۔
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ظَبْيَانَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ"، قَالَ ابْن مَاجَةَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ يَعْنِي: ابْنَ أَبِي شَيْبَةَ يَقُولُ: هَذَا خَطَأٌ، يَعْنِي: حَدِيثَ:" الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ"، قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ: لَيْسَ لَهُ أَصْلٌ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مدبر غلام میت کے تہائی مال میں سے شمار ہو گا “ ۔ ابن ماجہ کہتے ہیں : میں نے عثمان یعنی ابن ابی شیبہ کو کہتے سنا کہ یہ روایت یعنی المدبر من الثلث کی حدیث صحیح نہیں ہے ۔ ابوعبداللہ ابن ماجہ کہتے ہیں : اس کی کوئی اصل نہیں ہے ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2514]
قال الشيخ الألباني: موضوع
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف جدًا ¤ علي بن ظبيان: ضعيف (تقريب: 4756) ¤ ورجع عن رفعه،والموقوف ھو الصحيح، ¤ وللمر فوع شاهد ضعيف جدًا ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 469
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 8065، ومصباح الزجاجة: 890) (موضوع) (علی بن ظبیان کی ابن معین وغیرہ نے تکذیب کی ہے)
سنن ابن ماجه • حدیث #2514
2512 2513 2514 2515 2516

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2512 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَا: حَدَّثَن...
´جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدبر غلام بیچا ۱؎ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2512]
#2513 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ...
´جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` ہم میں سے ایک شخص نے غلام کو مدبر بنا دیا ، اس کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ