📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل (كتاب الزكاة) 🏷️ باب: باب: ایک وسق میں ساٹھ صاع ہوتے ہیں۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1833 Sunan Ibn Majah 1833
کتاب #9: کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل
23: بَابُ : الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا
باب: ایک وسق میں ساٹھ صاع ہوتے ہیں۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، وَأَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 1833]
قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف ¤ العرزمي محمد بن عبيد اللّٰه: متروك ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 445
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 2484، 2942، ومصباح الزجاجة: 652) (ضعیف جدا) (سند میں محمد بن عبید اللہ متروک الحدیث ہے)
سنن ابن ماجه • حدیث #1833
1831 1832 1833 1834 1834

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1832 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِس...
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ایک وسق ساٹھ صاع کا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ