📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل (كتاب الزكاة) 🏷️ باب: باب: ایک وسق میں ساٹھ صاع ہوتے ہیں۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1832 Sunan Ibn Majah 1832
کتاب #9: کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل
23: بَابُ : الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا
باب: ایک وسق میں ساٹھ صاع ہوتے ہیں۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ ، عَنْ إِدْرِيسَ الْأَوْدِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 1832]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ سنن أبي داود (1559) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 445
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الزکاة 1 (1559)، بلفظ مختوما بدل صاعا سنن النسائی/الزکاة 24 (2488)، (تحفة الأشراف: 4042)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/59، 83، 97) (ضعیف) (سند میں محمد بن عبید اللہ متروک الحدیث ہے)
سنن ابن ماجه • حدیث #1832
1830 1831 1832 1833 1834

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1833 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ...
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ