سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1693
Sunan Ibn Majah 1693
کتاب #8: کتاب: صیام کے احکام و مسائل
22: بَابُ : مَا جَاءَ فِي السُّحُورِ
باب: سحری کھانے کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ سَلَمَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " اسْتَعِينُوا بِطَعَامِ السَّحَرِ عَلَى صِيَامِ النَّهَارِ، وَبِالْقَيْلُولَةِ عَلَى قِيَامِ اللَّيْلِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دن کے روزے میں سحری کھانے سے مدد لو ، اور قیلولہ سے رات کی عبادت میں مدد لو “ ۱؎ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 1693]
💡 وضاحت:
۱؎: دوپہر کے آرام کو قیلولہ کہتے ہیں۔
قال الشيخ الألباني:
ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی:
ضعيف ¤ زمعة: ضعيف ¤ وللحديث شاهد ضعيف في العلل لابن أبي حاتم (241/1،ح 701) فيه مجهولان (!) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 441
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 6097، ومصباح الزجاجة: 613) (ضعیف) (سند میں زمعہ بن صالح ضعیف راوی ہیں، نیز ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی: 2758)