📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 1613

Sunan Ibn Majah Hadith 1613 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #7 📁 کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل (كتاب الجنائز) ← 🏷️ باب: پردیس میں موت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1613 Sunan Ibn Majah 1613
کتاب #7: کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل
61: بَابُ : مَا جَاءَ فِيمَنْ مَاتَ غَرِيبًا
🏷️ باب: پردیس میں موت کا بیان۔
حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْمُنْذِرِ الْهُذَيْلُ بْنُ الْحَكَمِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَوْتُ غُرْبَةٍ شَهَادَةٌ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” پردیسی کی موت شہادت ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 1613]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ الهذيل بن الحكم: لين الحديث (تقريب: 7271) ¤ أي: ضعيف وللحديث شواهد كلھا ضعيفة ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 437
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 6147، ومصباح الزجاجة: 587) (ضعیف) (ہذیل بن الحکم منکر الحدیث ہیں)
سنن ابن ماجه • حدیث #1613
1611 1612 1613 1614 1615

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1614 حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي حُيَي...
´عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` مدینہ ہی میں پیدا ہونے والے ایک شخص کا مدینہ میں انتقال ہو گیا ، تو نبی اکر...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ