📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل (كتاب الجنائز) 🏷️ باب: باب: قبر کھودنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1560 Sunan Ibn Majah 1560
کتاب #7: کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل
41: بَابُ : مَا جَاءَ فِي حَفْرِ الْقَبْرِ
باب: قبر کھودنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، عَنْ أَبِي الدَّهْمَاءِ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " احْفِرُوا، وَأَوْسِعُوا، وَأَحْسِنُوا".
ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قبر کو خوب کھودو ، اسے کشادہ اور اچھی بناؤ “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 1560]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الجنائز71 (3215، 3216، سنن الترمذی/الجہاد 33 (1713)، سنن النسائی/الجنائز 86 (2012)، 87 (2013)، 90 (2017)، 91 (2020)، (تحفة الأشراف: 11731)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/19، 20) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #1560
1558 1559 1560 1561 1562

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1559 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا مُوسَى ...
ادرع سلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں ایک رات آیا ، اور میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پہرہ دا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ