سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1286
Sunan Ibn Majah 1286
کتاب #6: کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
158: . بَابُ : مَا جَاءَ فِي الْخُطْبَةِ فِي الْعِيدَيْنِ
باب: عیدین میں خطبے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ حَجَّ، فَقَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَخْطُبُ عَلَى بَعِيرِهِ".
نبیط رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے حج کیا اور کہا : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے اونٹ پہ خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 1286]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
ضعيف ¤ سنن أبي داود (1916) نسائي (3010،3011) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 421
تخریج دارالدعوہ:
سنن ابی داود/الحج 62 (1916)، سنن النسائی/الحج 198 (3010)، (تحفة الأشراف: 11589)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/ 305، 306) (صحیح)