📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 ابواب: السلام علیکم کہنے کے آداب (أبواب السلام) 🏷️ باب: باب: عورتیں مردوں کے ساتھ راستہ میں کس طرح چلیں؟
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 5273 Sunan Abi Dawud 5273
کتاب #--: ابواب: السلام علیکم کہنے کے آداب
181: باب فِي مَشْىِ النِّسَاءِ مَعَ الرِّجَالِ فِي الطَّرِيقِ
باب: عورتیں مردوں کے ساتھ راستہ میں کس طرح چلیں؟
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ , حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ , عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي صَالِحٍ الْمَدَنِيِّ , عَنْ نَافِعٍ , عَنْ ابْنِ عُمَرَ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى أَنْ يَمْشِيَ يَعْنِي , الرَّجُلَ بَيْنَ الْمَرْأَتَيْنِ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مرد کو دو عورتوں کے بیچ میں چلنے سے منع فرمایا ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 5273]
قال الشيخ الألباني: موضوع
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف جدًا ¤ داود بن أبي صالح: منكر الحديث (تق: 1791) وقال أبو حاتم:”مجهول حدّث بحديث منكر‘‘ (الجرح والتعديل 416/3) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 183
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 7662) (موضوع) (داود بن ابی صالح حدیثیں گھڑتا تھا)
سنن أبي داود • حدیث #5273
5271 5272 5273 5274 501

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#5272 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ , ع...
ابواسید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس وقت فرماتے ہو...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ