سنن أبي داود حدیث نمبر: 4441
Sunan Abi Dawud 4441
کتاب #40: کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَزِيرِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: فَشُكَّتْ عَلَيْهَا ثِيَابُهَا يَعْنِي فَشُدَّتْ.
اوزاعی سے مروی ہے اس میں ہے فشكت عليها ثيابها کے معنی یہ ہیں کہ اس کے کپڑے باندھ دیئے گئے تھے (تاکہ پتھر مارنے میں وہ نہ کھلیں)۔ [سنن ابي داود/حدیث: 4441]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
صحيح ¤ انظر الحديث السابق (4440)
تخریج دارالدعوہ:
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 10881) (صحیح)