📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 4266

Sunan Abi Dawud Hadith 4266 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #37 📁 کتاب: فتنوں اور جنگوں کا بیان (كِتَاب الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ) ← 🏷️ باب: فتنے میں زبان کو قابو میں رکھنا۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 4266 Sunan Abi Dawud 4266
کتاب #37: کتاب: فتنوں اور جنگوں کا بیان
3: باب فِي كَفِّ اللِّسَانِ
🏷️ باب: فتنے میں زبان کو قابو میں رکھنا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ الطَّبَّاعِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ، قَالَ زِيَادٌ: سِيمِينُ كُوشَ.
‏‏‏‏ عبداللہ بن عبدالقدوس نے عن رجل يقال له زياد کے بجائے زیاد سیمین کوش کہا ہے جس کے معنی سفید کان والا کے ہیں۔ [سنن ابي داود/حدیث: 4266]
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 8631)
سنن أبي داود • حدیث #4266
4264 4265 4266 4267 4268

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4264 حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ ، حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي اللّ...
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب ایک بہرا گونگا اور اندھا فتنہ ہو گا...
#4265 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ ، عَنْ طَاو...
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب ایک ایسا فتنہ ہو گا جو پورے ع...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ