📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل (كِتَاب التَّرَجُّلِ) 🏷️ باب: باب: مونچھیں کتروانے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 4199 Sunan Abi Dawud 4199
کتاب #35: کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل
16: باب فِي أَخْذِ الشَّارِبِ
باب: مونچھیں کتروانے کا بیان۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، " أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِإِحْفَاءِ الشَّوَارِبِ وَإِعْفَاءِ اللِّحَى".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مونچھوں کے خوب کترنے، اور داڑھیوں کے بڑھانے کا حکم دیا ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 4199]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري (5892، 5893) صحيح مسلم (259)
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الطھارة 16 (259)، سنن الترمذی/الأدب 18 (2764)، سنن النسائی/الطھارة 15 (15)، الزینة 54 (5228)، (تحفة الأشراف: 8542)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/اللباس 64 (5892)، 65 (5893)، الزینة من السنن 2 (5049)، الزینة من المجتبی 2 (5228)، موطا امام مالک/الشعر 1 (1)، مسند احمد (2/52) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #4199
4197 4198 4199 4200 4201

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4198 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ...
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا: ” پانچ چیزیں فطرت ہیں یا فطرت ...
#4200 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا صَدُقَةُ الدَّقِيقِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ...
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زیر ناف کے بال مونڈنے، ناخن کاٹ...
#4201 حَدَّثَنَا ابْنُ نُفَيْلٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، قَرَأْتُ عَلَى عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَا...
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم حج و عمرہ کے سوا ہمیشہ داڑھیوں کو لٹکتا رہنے دیتے تھے۔ ابوداؤد کہتے...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ