📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 4196

Sunan Abi Dawud Hadith 4196 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #35 📁 کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل (كِتَاب التَّرَجُّلِ) ← 🏷️ باب: چوٹی رکھنے کی اجازت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 4196 Sunan Abi Dawud 4196
کتاب #35: کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل
15: باب مَا جَاءَ فِي الرُّخْصَةِ
🏷️ باب: چوٹی رکھنے کی اجازت کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ:" كَانَتْ لِي ذُؤَابَةٌ، فَقَالَتْ لِي أُمِّي: لَا أَجُزُّهَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمُدُّهَا وَيَأْخُذُ بِهَا".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میرے ایک چوٹی تھی، میری ماں نے مجھ سے کہا: میں اس کو نہیں کاٹوں گی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (ازراہ شفقت) اسے پکڑ کر کھینچتے تھے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 4196]
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ ميمون بن عبد اللّٰه عن ثابت: مجهول (تق: 7048) أو لعله ميمون بن أبان مستور (أيضًا: 7042) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 149
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 18326) (ضعیف الإسناد)
سنن أبي داود • حدیث #4196
4194 4195 4196 4197 4198

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4197 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ ح...
حجاج بن حسان کا بیان ہے ہم انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، مجھ سے میری بہن مغیرہ نے بیان کیا: تو اس وقت لڑکا تھا او...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ