سنن أبي داود حدیث نمبر: 4103
Sunan Abi Dawud 4103
کتاب #34: کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل
32: باب فِي قَوْلِهِ تَعَالَى { وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ }
باب: آیت کریمہ: «وليضربن بخمرهن على جيوبهن» کی تفسیر۔
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، قَالَ: رَأَيْتُ فِي كِتَابِ خَالِي عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ.
ابن سرح کہتے ہیں میں نے اپنے ماموں کی کتاب میں «عقيل عن ابن شهاب» کے طریق سے اسی مفہوم کی روایت دیکھی ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 4103]
قال الشيخ زبیر علی زئی:
صحيح ¤ انظر الحديث السابق (4102)
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ أبو داود، انظر حدیث رقم:(4100)، (تحفة الأشراف: 16567، 16577) (صحیح)