📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 3908

Sunan Abi Dawud Hadith 3908 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #30 📁 کتاب: کہانت اور بدفالی سے متعلق احکام و مسائل (كتاب الكهانة والتطير ) ← 🏷️ باب: رمل اور پرندہ اڑا نے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 3908 Sunan Abi Dawud 3908
کتاب #30: کتاب: کہانت اور بدفالی سے متعلق احکام و مسائل
23: باب فِي الْخَطِّ وَزَجْرِ الطَّيْرِ
🏷️ باب: رمل اور پرندہ اڑا نے کا بیان۔
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ عَوْفٌ:" الْعِيَافَةُ زَجْرُ الطَّيْرِ وَالطَّرْقُ الْخَطُّ يُخَطُّ فِي الْأَرْضِ".
عوف کہتے ہیں عيافة سے مراد پرندہ اڑانا ہے اور طرق سے مراد وہ لکیریں ہیں جو زمین پر کھینچی جاتی ہیں (اور جسے رمل کہتے ہیں)۔ [سنن ابي داود/حدیث: 3908]
قال الشيخ الألباني: صحيح مقطوع
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #3908
3906 3907 3908 3909 3910

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3907 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، حَدَّثَنَا عَوُفٌ ، حَدَّثَنَا حَيَّانُ ، قَالَ غَيْر مُ...
قبیصہ بن وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”رمل، بدشگونی اور پرند اڑانا...
#3909 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ الْحَجَّاجِ الصَّوَّافِ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أ...
معاویہ بن حکم سلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو خط کھینچتے ہیں، آپ نے ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ